نباتی جستی جوں
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نباتی جوں کی ایک قسم جس کی پچھلی ٹانگیں جستی ہوتی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نباتی جوں کی ایک قسم جس کی پچھلی ٹانگیں جستی ہوتی ہیں۔